Wah zryab sahab aisay nayab dilun ki Allah hifazat kray k jin main rab ka noor ho. Is ehd ki zulmat main Aap or Aapka bhi kisi umed k jugnoo say km nhe.
یہی تو المیہ ہے اور شاید یہی امتحان بھی. ضروری نہیں کہ اکثریت لاعلم ہو بلکہ ہر دور میں حق کو پہچان کر بھی اکثریت ہمیشہ حق کو اختیار نہیں کرتی... یہ رستہ ہی ایسا ہے اسے اختیار کرنے والے اکثر اکیلے ہی چلتے ہیں پھر رب چاہے اور اس کی رضا ہو تو جسکے لئے چاہے کارواں بنا دے. اوراگر پیارے نبی کی موجودگی میں بھی سگے چچا حق پہچان کے بھی کلمہ نہ کہہ سکے تو ماننا پڑے گا کہ حق کا کلمہ رب ہی پڑھاتا ہے پھر جسے پڑھاے. اور ان دونوں بھائیوں کو تو جہاں تک میں سمجھی فالؤر بنانے کی کوئ طمع ہی نہیں ہے یہ تو چاہتے ہیں کہ بس اُسی پیارے کی دنیا بھی فالؤر بنے جن کے یہ خود فالؤر ہیں.

Subhanallah
Istighfaar kijiyay.
AP Kay tw millions m followers honay chahiyen Lekin shayad hiron ko pehchan nay waly km Hein
یہی تو المیہ ہے اور شاید یہی امتحان بھی. ضروری نہیں کہ اکثریت لاعلم ہو بلکہ ہر دور میں حق کو پہچان کر بھی اکثریت ہمیشہ حق کو اختیار نہیں کرتی... یہ رستہ ہی ایسا ہے اسے اختیار کرنے والے اکثر اکیلے ہی چلتے ہیں پھر رب چاہے اور اس کی رضا ہو تو جسکے لئے چاہے کارواں بنا دے. اوراگر پیارے نبی کی موجودگی میں بھی سگے چچا حق پہچان کے بھی کلمہ نہ کہہ سکے تو ماننا پڑے گا کہ حق کا کلمہ رب ہی پڑھاتا ہے پھر جسے پڑھاے. اور ان دونوں بھائیوں کو تو جہاں تک میں سمجھی فالؤر بنانے کی کوئ طمع ہی نہیں ہے یہ تو چاہتے ہیں کہ بس اُسی پیارے کی دنیا بھی فالؤر بنے جن کے یہ خود فالؤر ہیں.
This is not shayri 😊this is philosophy
Voice Kam hy